یوفون سپر کارڈ ختم ہوجائے تو کیا کریں
یوفون سپر کارڈ ختم ہوجائے تو کیا کریں 308
یوفون سپر کارڈ ختم ہوجائے تو کیا کریں
اگست 31, 2020 0 تبصرے
اگر آپ کا سپر کارڈ کبھی ایکسپائر ہوجائے اور کافی سارے ایس ایم ایس ، منٹس اور ڈیٹا ضائع ہوجائے تو بالکل بھی پریشان مت ہوں وہی کیجیے جو میں نے کیا ہے
سات تاریخ کو انکشاف ہوا کہ رات کو سپر کارڈ ختم ہوگیا اور کمپنی کا میسج بھی موصول ہوگیا میں نے آرام سے پچاس روپے کا لوڈ کروایا اور استعمال شروع کردیا آج وہ لوڈ ختم ہوا تو کمپنی کی طرف سے میسج آگیا کہ آپ سپر کارڈ کروا لیں آپ کو پچھلا فری ڈیٹا واپس مل جائے گا
سکرین شارٹس ملاحظہ کریں
Comments
Post a Comment